فیکٹ
{ فَیکْٹ (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اپنے اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Fact "," فَیکْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فَیکْٹْس[فَیکْٹْس (ی لین)]
فیکٹ کے معنی
١ - حقیقت، امر واقعہ۔
"وہ اس فیکٹ کو بُھلا سکتی ہے کبھی۔" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٥٠)
انگلش
["fact"]