قابض حین حیاتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qaabiz heen-hayati meanings and details
قابض حین حیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + بِضے + حِین + حَیا + تی }
تفصیلات
١ - (قانونی) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض، وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
قابض حین حیاتی کے معنی
١ - (قانونی) عمر بھر کا قابض، زندگی بھر کا قابض، وہ کاشتکار جو زمین پر اپنی زندگی تک قابض رہا ہو۔