قارن کے معنی
قارن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + رِن }
تفصیلات
١ - (فقہ) حج اور عمرہ اکٹھا ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام ساتھ باندھے۔, m["کسی چیز کے ساتھ دوسری چیز جوڑنا","وہ شخص جو حج اور عمرہ اکٹھا ادا کرے"]
اسم
اسم نکرہ
قارن کے معنی
١ - (فقہ) حج اور عمرہ اکٹھا ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام ساتھ باندھے۔