قاضئی شہر کے معنی

قاضئی شہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + ضِیے + شَہْر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قاضی| جو بطور مضاف استعمال ہوا ہے، کے ساتھ فارسی اسم |شہر| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "الماسِ درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

قاضئی شہر کے معنی

١ - کسی شہر کا حاکم یا منصف۔

"ایک شخص نے مجھے قاضئی شہر کی محل سرائے کے سامنے جا کر کھڑا کیا۔" (١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٣٥)