پیوند لبنیہ کے معنی
پیوند لبنیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَے (ی لین) + وَن + دے + لَبَنْی + یَہ }
تفصیلات
١ - (اصطلاح) غلاف القلب کی سطح پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں پرانے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی بیرونی دبا* کا نتیجہ ہوتے ہیں، انگریزی: Milk Patches۔
[""]
اسم
اسم نکرہ