قاضی الحاجات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qaazi-ul-haajaat meanings and details

قاضی الحاجات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + ضُیل (ا غیر ملفوظ) + حا + جات }

تفصیلات

١ - حاجت روا کرنے والا، مراد، بر لانے والا۔ اللہ تعالٰی۔, m["مال و دولت","حاجت روا","حاجت روا کرنے والا","خدا تعالٰے","خدا تعالیٰ","مذاقاً روپیہ","مراد برلانے والا"]

اسم

اسم نکرہ

قاضی الحاجات کے معنی

١ - حاجت روا کرنے والا، مراد، بر لانے والا۔ اللہ تعالٰی۔

شاعری

  • مردہ دل ہیں شکر کرتے قاضی الحاجات کا
    ہمے تو کل پر گزر تکیہ خدا کی ذات کا

محاورات

  • اے زرتو خدا نئیں و لیکن بخدا۔ ستارالعیوب و قاضی الحاجاتی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!