قانون تجاذب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qanoon-e-tajaazub meanings and details

قانون تجاذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + نُو + نے + تَجا + ذُب }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) نیوٹن کا قانون جس کے مطابق کائنات میں ہر جسم ہر دوسرے جسم کو ایسی قوت سے کشش کرتا ہے جو ان کی کمیتوں کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے درمیانی فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

قانون تجاذب کے معنی

١ - (طبیعیات) نیوٹن کا قانون جس کے مطابق کائنات میں ہر جسم ہر دوسرے جسم کو ایسی قوت سے کشش کرتا ہے جو ان کی کمیتوں کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے درمیانی فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!