قبلتین کے معنی
قبلتین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِب + لَتَین (ی لین) }
تفصیلات
١ - دو قبلے، مراد، خانہ کعبہ اور بیت المقدس (قبلہ اوّل)۔
[""]
اسم
اسم معرفہ

"مسجد قبلتین وہی سجدہ گاہ معلٰی ہے جہاں دوران نماز معبود نے اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے دل کی بات جانی اور اسے خود بھی ایسا پسند فرمایا کہ تبدیلی قبلہ کے احکام بھی صادر کر دئیے۔" (١٩٧١ء، میاں کی اٹریا ٹلے، ٦٠)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں
"اس مسجد کا نام مسجد القبلتین اور ذوقبلتین ہو گیا یعنی ذو قبلہ والی۔" (١٩٣٢ء، القرآن الحکیم، تفسیر شبیر احمد عثمانی، ٣٨)