قبول صورت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qabool-soorat meanings and details

قبول صورت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُبُول + صُو + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قبول| بطور موصوف اور عربی صفت |صورت| بطور صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش شکل","دل پسند","قدرے حسین"]

اسم

صفت ذاتی

قبول صورت کے معنی

١ - گوارا شکل و صورت والا، نسبتاً اچھی صورت والا۔

"اب ہمیں ہر لڑکی پڑھی لکھی، تندرست قبول صورت . معلوم ہوتی ہے۔" (١٩٨٠ء، پرواز، ١٦٦)

قبول صورت or qabool-soorat english Translation

"of approved form"comelyhandsomebeautiful(archaic)closecovershut

شاعری

  • ہے گیان ونتی گن بھری ہر بات میں بھی ہوئی ہے
    بھی ہے قبول صورت ٹک یک ہیگی جو نی میں بھی چاق
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!