قدر شناسی کے معنی

قدر شناسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَدْر + شِنا + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدر| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |شناسی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٠ میں "چار گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قدر شناسی کے معنی

١ - قدر پہچاننا، مرتبہ پہچاننا، قدر دانی، عزت افزائی۔

"ساری قوم تو قدر شناسی کے طور پر ان کے سر پر عظمت کا تاج رکھنا چاہتی تھی۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٦٤٨)

Related Words of "قدر شناسی":