قدرت کا کھیل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qudrat ka khel meanings and details

قدرت کا کھیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُد + رَت + کا + کھیل (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدرت| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کھیل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : قُدْرَت کا کھیل[قُد + رَت + کے + کھیل (ی مجہول)]
  • جمع : قُدْرَت کے کھیل[قُد + رَت + کے + کھیل (ی مجہول)]

قدرت کا کھیل کے معنی

١ - خدا کی قدرت کے کرشمے۔

"قدرت کے کھیل بھی کتنے نرالے ہوتے ہیں۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!