قدم شریف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qadam-shareef meanings and details

قدم شریف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَدَم + شَرِیف }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدم| کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت |شریف| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

قدم شریف کے معنی

١ - آنحضرتۖ کے پاؤں مبارک کا نشان، قدم گاہ، قدم مبارک۔

"ابن بطوطہ جزائر مالدیپ سے لنکا گیا وہاں آٹھ ہزار فٹ اونچے ایک پہاڑ پر قدم شریف کی زیارت کی۔" (١٩٧٥ء، تین مسلمان سیاح، ٢٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!