درسی تعلیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Darsi taleem meanings and details

درسی تعلیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + سی + تَع + لِیم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |درسی| کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |تعلیم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٥ء سے "اصول تعلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

درسی تعلیم کے معنی

١ - مقررہ نصاب کے مطابق تعلیم، نصابی تعلیم۔

"درسی تعلیم کا جو نظریہ پیش کیا گیا ہے وہ استادوں کے عام نقطہ نظر سے بہت مختلف ہے۔" (١٩٣٥ء، اصول تعلیم، ١٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!