قرار جاں کے معنی

قرار جاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَرا + رے + جاں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرار| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم جاں ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

قرار جاں کے معنی

١ - روحانی سکون۔

"قرار جاں کیسے پا سکے گا۔" (١٩٨٦ء، تماشا طلب آزار، ١٣٩)