قرآن حکیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qur’an-e-Hakeem meanings and details

قرآن حکیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُر + آ + نے + حَکِیم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قران| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے صفت |حکیم| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء میں "مقالات کاظمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

قرآن حکیم کے معنی

١ - حکمت والا قرآن (کہ قرآن میں حکمت اور دانائی کی باتیں ہیں)۔

"حمیع علوم کا سرچشمہ قرآن حکیم ہے۔" (١٩٧٦ء، مقالات کاظمی، ٤٠٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!