قرین قیاس
{ قَری + نے + قَیاس }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قرین| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قیاس| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٦ء میں "فلورا فلورنڈا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قرین قیاس کے معنی
١ - سمجھ میں آنے والا، (وہ بات) جس کو عقل قبول کرے۔
"اگرچہ زیادہ قرین قیاس بات یہ معلوم ہوتی ہے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٢٣٨)