قرض بامداد باہمی کے معنی
قرض بامداد باہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَرْض + بَاِم + دا + دے + با + ہَمی }
تفصیلات
١ - (معاشیات) وہ قرض جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ