قرض گیری کے معنی

قرض گیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَرْض + گی + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرض| کے ساتھ فارسی مصدر |گرفتن| سے مشتق |گیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قرض گیری کے معنی

١ - قرض حاصل کرنا، ادھار لینا۔

"قرض گیری سالیانہ عطا کر کے حاصل کی جانے والی رقوم بھی شامل ہیں۔" (١٩٧٣ء، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین، ١٨٦)

Related Words of "قرض گیری":