بار کونسل

{ بار + کَون (و لین) + سِل }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں دو اسما (Bar) اور (Council) سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥١ء میں ہفت روزہ |مراد| خیرپور میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بار کونسل کے معنی

١ - بار ایسوسی ایشن کی مجلس منتظمہ۔

"بار کونسل نے بھی اپنی ایک تجویز میں چیف منسٹر کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انھوں نے ریاست میں اخبار کے ڈکلریشن پر پابندی ختم کر دی ہے۔" (١٩٥١ء، ہفت روزہ |مراد| خیرپور، ٦ مارچ، ١)

انگلش

["bar council"]