قرمچ کے معنی

قرمچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِر + مِچ }

تفصیلات

١ - (بنائی) کرمچ، کینوس، بٹے ہوئے سوت کا سنگین بناوٹ کا دبیز کپڑا، تھیلے، پردے، سفری پلنگ کرسیاں بنانے کے کام آتا ہے نیز کرمچ جو زیادہ مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "قرمچ":