قریب قریب کے معنی
قریب قریب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَرِیب + قَرِیب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قریب| کی تکرار سے متعلق فعل |قریب قریب| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٣ء میں "تمدن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاس پاس","لگ بھگ","ملتا جُلتا","ملتا ہوا","نزدیک نزدیک"]
اسم
متعلق فعل
قریب قریب کے معنی
١ - لگ بھگ، تقریباً، ملتا جلتا۔
"صبر و ضبط کی قوت بڑھ جاتی ہے اور غصے کا مادہ کم سے کم ہو کر قریب قریب ختم ہو جاتا ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٧٩)
٢ - پاس پاس، نزدیک نزدیک۔ (ماخوذ : مہذب اللغات)
قریب قریب کے مترادف
پاس پاس
تخمیناً, تقریباً, متصل
قریب قریب english meaning
very nearclose upon