قزاقی کے معنی

قزاقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَز + زا قی }

تفصیلات

iترکی زبان سے ماخوذ اسم |قزاق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے اسم |قزافی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٩ء میں "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بٹ ماری","غارت گری","قاطِعُ الطّریقی","لوٹ مار"]

قَزّاق قَزّاقی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قزاقی کے معنی

١ - لوٹ مار، غارت گری۔

"اپنی مفسدانہ طبیعت کی بنا پر پھر سے قزاقی . کو اپنا پیشہ بنا لیا۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١١٣)

قزاقی کے مترادف

ڈکیتی, ڈاکا

بٹماری, راہزنی, رہزنی, غارتگری, موت, ڈاکا

قزاقی english meaning

the profession of a quazzaq; free-bootingbringandagegladlyhappily

Related Words of "قزاقی":