قزع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaza meanings and details

قزع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَزَع }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٩ء میں "صحیفہ اہل حدیث" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا، سر کے تھوڑے بال صاف کروانا۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

قزع کے معنی

١ - سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا، سر کے تھوڑے بال صاف کروانا۔

"قزع سے نبی علیہ السلام نے منع فرمایا ہے۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ اہل حدیث، کراچی، ٣ ستمبر، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!