قسم قسم کی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qism qism ki meanings and details

قسم قسم کی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِسْم + قِسْم + کی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قسم| کی تکرار کے ساتھ |کی| بطور صرف اضافت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٩٠ء میں "فسانہ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

قسم قسم کی کے معنی

١ - طرح طرح کی، مختلف طرح کی، مختلف نوع کی۔

"اپنے رب کے آگے کھڑے بھی ہونے سے جو ڈرتے ہیں قسم قسم کے میووں والے دو باغ انہیں کے ہیں۔" (١٩٨٤ء، الحمد، ٧٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!