قسمت والا
{ قِس + مَت + وا + لا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قسمت| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |والا| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٥٤ء میں "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : قِسْمَت والے[قِس + مَت + وا + لے]
- جمع استثنائی : قِسْمَت والے[قِس + مَت + وا + لے]
- جمع غیر ندائی : قِسْمَت والوں[قِس + مَت + وا + لوں (و مجہول)]
قسمت والا کے معنی
١ - خوش نصیب، صاحب اقبال، بھاگوان، نیک طالع۔
"خدا کی قسم تم جیسی بیویاں تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں۔" (١٩٥٤ء، پیرِ نابالغ، ٧٤)
انگلش
["of good fortune","favoured of fortune","fotunate","prosperous; a forttunate person N of good fortune","favoured of fortune","fortunate","prosperous; a fortunate person"]