قصہ گو

{ قِص + صَہ + گو (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قصّہ| کے ساتھ فارسی مصدر گفتن سے مشتق صیغہ امر |گو| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٨٨ء میں "صنم خانہ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قصہ گو کے معنی

١ - کہانی سنانے والا، قصّہ خواں، داستان گو۔

"شیخ، اسحاق قصہ گو نے شیخ مبارک سے کہا کہ میں تمہیں یہ قصّہ اس شرط پر دے رہا ہوں کہ اسے کسی . کو نہ سنایا جائے۔" (١٩٨٠ء، اردو افسانہ روایت اور مسائل، ٦٤٢)

مترادف

داستان طراز