قطب شمالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word quṭb-e-shumālī meanings and details
قطب شمالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قُط + بے + شُما + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |شمال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥٦ میں "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتّردشا کا دھرو تارا","اُتّروشا کا دھروتارا","اترتارا جو شمالی بحر منجمد پر واقع ہے","زمین کے محور کا شمالی سرا","قطب جنوبی کا نقیض"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
قطب شمالی کے معنی
"لیکن آج اس کے نام کا ڈنکا چار دانگ عالم میں بج رہا ہے قطب شمالی کی راہ امریکہ کا ہوائی جہاز سفر، انسانیت کا خواب۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٢٤٤:١)
قطب شمالی or quṭb-e-shumālī english Translation
the aretic or north pole.(or ہیولا hayoo|la)amorphous substance shapeless substanceobject devoid of form [A]