قطع کلام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qata-e-kalaam meanings and details
قطع کلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَطْع + کَلام }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطع| کے ساتھ عربی زبان ہی سے اسم |کلام| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء میں "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بات کاٹنا (کرنا ہونا کے ساتھ)","دخل در معقولات","قطعِ سُخن"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
قطع کلام کے معنی
١ - کسی کے سلسلہ کلام کو منقطع کرکے اپنی بات شروع کر دینا، پوری بات سننے سے پہلے اپنی بات کہنے لگنا، بات چیت نہ ہونا۔
"قطع کلام سے روانی جاتی رہتی ہے۔" (١٩٢٢ء، انار کلی، ٩٠)
قطع کلام or qata-e-kalaam english Translation
be recalledbe recollectedto come to mind
محاورات
- آپ کا قطع کلام (سخن) ہوتا ہے