قطعًا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qata'an meanings and details
قطعًا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَط + عَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطع| کے ساتھ |اً| بطور لاحقہ تمیز ملانے سے |قطعاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عربی "," قَطْع "," قَطْعًا"]
اسم
متعلق فعل
قطعًا کے معنی
١ - ہرگز، اصلاً یکسر، بالکل۔
"پیٹ میں مخصوص جگہ پر سختی کی شکایت بتائی جو استاد کو ٹٹولنے سے قطعاً کہیں محسوس نہ ہوئی۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ١٢٣)
قطعًا کے مترادف
بالکل
قطعًا or qata'an english Translation
["cuttingly; conclusively","definitively; in no shape or form","not at all; never."]