قفل سازی کے معنی

قفل سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُفْل + سا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قفل| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے مشتق صیغہ امر|ساز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قفل سازی کے معنی

١ - قفل ساز کا کام یا پیشہ۔

"اس جلد میں چار فصلیں ہیں . پہلی فصل قفل سازی، کانٹا سازی، صرافی، مہاجنی اور دکانداری۔" (١٩٤٣ء، اصطلاحات پیشہ وراں، (دیباچہ) ٧ : الف)

Related Words of "قفل سازی":