اثبات المواصلات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word isbat-ul-muwaslaat meanings and details
اثبات المواصلات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِث + با + تُل (الف غیر ملفوظ) + مُوا + صَلات }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اثبات| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب مفاعلہ سے مصدر |مواصلت| کی جمع لگائی گئی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اثبات المواصلات کے معنی
١ - [ تصوف ] احکام عبادت کا قائم رکھنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)