قلاقند کے معنی

قلاقند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلا + قَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اصل لفظ |کلاقند| سے ماخوذ اردو زبان میں |قلاقند| اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں "بزم آخر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اردو) ایک قسم کی مٹھائی جو کھوئے اور قند سے بناتے ہیں","ایک قسم کی مٹھائی جو کھوئے اور قند سے بناتے ہیں","ف ۔ کلہ قند ۔ مصری کا کوزہ","ف۔ کلہ قند۔ مصری کا کوزہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قلاقند کے معنی

١ - کھوئے کی مٹھائی جو قند کو ملا کر تیار کی جاتی ہے۔

"پرانے زمانے میں بھی شوہر اپنی ماؤں سے چھپ کر اپنی نوبیاہتا بیویوں کی ذہنی جذباتی جسمانی بھوک مٹانے اوپر والی منزل میں جاتے تو ان کے ہاتھ میں قلاقند کے دونے اور موسری کے ہار ہوتے۔" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٤٢)

قلاقند english meaning

taffyindigenous toffeeMadinah