قلمی شورہ کے معنی

قلمی شورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قل + می + شو (واؤ مجہول) + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قلمی| کے ساتھ فارسی کا اسم |شورہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

قلمی شورہ کے معنی

١ - صاف کیا ہوا شورہ، جس کی قلمیں سی بن جاتی ہیں۔

"قلمی شور پیشاب آور ہے، بخار کم کرتا ہے، بلغم کو خارج کرتا ہے۔" (١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٢٣٢)

قلمی شورہ english meaning

["crystallized saltpetre"]