نم خوردگی کے معنی

نم خوردگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَم + خُر (و معدولہ) + دَگی }

تفصیلات

١ - نم خوردہ ہونا، گیلا ہونے کی حالت، تری کا اثر یا کیفیت جو چیزوں کو خراب کر دیتی ہے، (نباتیات) زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والے متعدد خطرات کی بنا پر قلموں اور چھوٹے پودوں کی مسخ شدہ حالت جو ان کے گلنے اور مرجھانے سے ظاہر ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت