قلیل القامت کے معنی

قلیل القامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلی + لُل (ا غیر ملفوظ) + قامَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قلیل| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قامت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے اس کا استعمال |فرہنگ آصفیہ" میں ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قلیل القامت کے معنی

١ - چھوٹے قد کا، پستہ قد۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات)