قلیل المیعاد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaleel al-me'aad meanings and details
قلیل المیعاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَلی + لُل (ا غیر ملفوظ) + می + عاد }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قلیل| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |میعاد| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء میں "پاکستان مسلم لیگ کا دور حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قلیل المیعاد کے معنی
١ - وہ شے یا کام جس کی میعاد کم ہو، جو تھوڑی مدت تک جاری رہے۔
"افسوس کہ ملک میں پاکستان کے متعلق بھارت کی طویل المیعاد متوسط المیعاد اور قلیل المیعاد حکمت عملی کو سمجھنے والوں کا قحط ہے۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ٥٦)