قول دار کے معنی
قول دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَول (و لین) + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قول| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قول دار کے معنی
١ - زبانی معاہدہ رکھنے والا کاشتکار۔