قولنج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qoolanj meanings and details

قولنج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَو (و لین) + لَنْج }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قولنج| ہے اردو میں اصل معنی میں ہی داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انتڑیوں کا شدید درد اور نفخ","ایک قسم کا درد شکم","باد سُول","پسلی کے نیچے کا درد","درد پہلو","وہ درد جو قولون انتڑی میں پیدا ہوتا ہے","وہ درد جو قولوں انتڑی میں پیدا ہوتا ہے"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

قولنج کے معنی

١ - [ طب ] وہ شدید درد جو قولون نامی آنت میں پیدا ہوتا ہے؛ انسانوں اور گھوڑوں وغیرہ کے پیٹ کا شدید درد۔

"اس نے وہ خشک نمکین گوشت کھا لیا جو بسا ہوا تھا اور جس میں مضر کیمیکل تھے، چنانچہ قولنج میں مبتلا ہوا۔" (١٩٨٠ء، دجلہ، ٨٤)

قولنج or Qoolanj english Translation

to feedto biteto fall upon

شاعری

  • تھی دل میں بھری ہوئی ہوائے جاناں
    دردِ قولنج اسے بتایا ہم نے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!