قوم پروری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qaum-parwari meanings and details

قوم پروری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَوم (و لین) + پَر + وَری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوم| کے ساتھ فارسی مصدر |پروردن| سے مشتق صیغہ امر |پرور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء میں "حیات جوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قوم پروری کے معنی

١ - قوم کی خدمت کا جذبہ، قوم کی تربیت کرنا، قوم کی پرورش کرنا۔

"یہ کہہ دینا کہ کمیونزم یا ملّیت، نیشنلزم یا قومیت کے منافی ہے اس سے زیادہ وقعت نہیں رکھتا کہ کوئی شخص قوم پروری یا ملت پروری کے جوش میں لوگوں کو اپنے کنبے اور خاندان کی پرورش اور ان کی تنظیم سے منع کرتا پھرے۔" (١٩٢٦ء، حیات جوہر، ٢٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!