اجابت امتنان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ijaabat-e-imtinaan meanings and details

اجابت امتنان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِجا + بَتے + اِم + تِنان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اِجابَت| کے ساتھ ثلاثی مزید فیہ کے باب |افتعال| سے مصدر اِمْتِنان ہے جو یہاں بطور اسم اور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اجابت امتنان کے معنی

١ - خداوند تعالٰی کا قبول کرنا جبکہ خلق اس کو پکارے۔ (مضامین تہذیب الاخلاق، 141)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!