قوی کے معنی
قوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
زور آور، طاقت ور
تفصیلات
m["اللہ تعالیٰ کا ایک نام","تن و توش والا","روئیں تن","زور آور","شکتی مان","قوت والا","قومی جثہ","موٹا تازہ"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
قوی کے معنی
عبدالقوی، قوی الحسن، محمد قوی، قوی الدین، قوی الزماں
قوی english meaning
dare heQavi
شاعری
- پیارے حبیب و مسلم خوشخو کہاں گئے
بازو قوی تھا جن سے وہ بازو کہاںگئے - مطلب منافقوں کے جو ہیں ملتوی رہیں
بارب ترے حسین کے بازو قوی رہیں - غل ہے کہ آپ پر کرم ایزدی ہوا
دست خدا کے لال کا بازو قوی ہوا - دولت سے ان کے دل بھی قوی نیتیں بھی سیر
بتوں میں کچھ کمی نہ ترازو میں ہیر پھیر - قوی ومتین و بدیع و کریم
سلام عزیز و صبور وحلیم - قدیر و قوی و دود و ولی
خفی و خفی لا تراہ العیون - مہمیز کی اور خیز کیا اسپ قوی کو
ہمراہ لیا بھر نہ بد اللہ نے کسی کو - یہ شہزادہ رکھتا ہے بخت بلند
ہے خیلے قوی طالع و ارجمند - ہمیشہ طالع تج بخت ور کے دیکھ قوی
زمانہ رقص کرے خوشیاں سوں مار بغل - اتنا تو کھل گیا، کہ قوی ہے جوان ہے
کیا سب سے چیرہ دست یہی پہلوان ہے
محاورات
- پشت قوی ہونا
- پیچھا بھاری (یا قوی) ہونا
- تقویم پارینہ بکار نمے آید
- دشمن اگر قوی است۔ نگہباں قوی تراست
- دل قوی ہونا
- قلب کو (تسکین) تقویت ہونا
- مزاج قوی ہونا
- ہمت قائم یا قوی رہنا