قوی الاثر کے معنی
قوی الاثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَوی + یُل (ا غیر ملفوظ) + اَثَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قوی| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |اثر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "مقدمہ تحقیق الجہاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قوی الاثر کے معنی
١ - بہت زیادہ تاثیر رکھنے والا، نہایت موثر۔
"خطابت کے ماہرین اکثر استفسار سے تقریر کو قوی الاثر بنا دیتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٦٦)