قید خانہ کے معنی

قید خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَیْد (یائے لین) + خا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |قید| کے ساتھ فارسی اسم |خانہ| بطور لاحقہ لگانے سے مرکب "قید خانہ" بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بندی خانہ","بندی گھر","پنڈت خانہ","جیل خانہ","قیدیوں کے رہنے کا مکان"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

قید خانہ کے معنی

١ - قیدیوں کے رہنے کی جگہ، زندان، محبس، بندی خانہ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان، جیل۔

"شہاب، زہرہ کو قید خانے میں دیکھ کر سکتے میں رہ جاتا ہے۔" (١٩٨٤ء، سمندر، ٧٩)

Related Words of "قید خانہ":