ٹکی کے معنی

ٹکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِک + کی }

تفصیلات

iہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٧ء میں "مثنوی بہاریہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تل","لگانا","ٹیکا","تھوڑی آمدنی","چھوٹی روٹی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹِکِّیاں[ٹِک +کِیاں]
  • جمع غیر ندائی : ٹِکِّیوں[ٹِک + کِیوں (واؤ مجہول)]

ٹکی کے معنی

١ - چھوٹی روٹی؛ ٹکیا۔

"دوبڑے کبابی تھے ایک ٹکی کے دوسرا سیخ کے کباب خوب بناتا تھا" (١٩٠٦ء، |مخزن، اکتوبر، ٤٩)

ٹکی english meaning

a small cake of bread; livelihoodscanty means of subsistence; (fig.) interestinfluence(rare) extending one|s hand to gripall rightexactlyfinenever mindno mattertoo truevery goodvery wellwellwell done

شاعری

  • بنت انگیا میں ٹکی زور تڑاقے کی پھبن
    دیکھ کر مارے مزے کے جنھیں جی جائے الٹ
  • ٹکی رندوں کی کبھی جمنے نہ دی
    شیخ کا نکلا پلیتھن دیکھئے
  • یاں پلیتھن نکل گیا واں غیر
    اپنی ٹکی لگائے جاتا ہے

محاورات

  • آؤ دوگانہ چٹکی (پڑوسن چپٹی) کھیلیں خالی سے بیگار بھلی
  • آپ کی ٹکی یہاں نہیں لگے گی (لگنے کی)
  • آنو کے لچھے نکالے۔ آنو گلے میں اٹکی
  • آنکھوں میں خاک (کی چٹکی) بھی نہ ڈالوں
  • اپنی ٹکی لگائے جانا
  • اپنی ٹکی لگانا
  • ان کی خاک کی چٹکی اکسیر ہے
  • ایسی لٹکی کہ بھوئے پٹکی
  • بات چٹکیوں میں اڑانا
  • بھلا ہوا مری مٹکی ٹوٹی میں دہی بیچن سے چھوٹی

Related Words of "ٹکی":