قید فرنگ کے معنی

قید فرنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَے (ی لین) + دے + فَرَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قید| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی صفت |فرنگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اہل فرنگ کی ایک قسم کی قید تھی جس میں چھٹکارا مشکل سے ہوا کرتا تھا","جس سے رہائی مشکل ہو","سخت قید"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قید فرنگ کے معنی

١ - بیڑی کی ایک قسم جو اہل یورپ استعمال کرتے تھے؛ (مجازاً) ایسی قید جس سے چھٹکارا مشکل ہو۔

"دس دینار دے کر مجھے قید فرنگ سے چھڑایا۔" (١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٩٢)

شاعری

  • قید فرنگ و بند زیست فرق سے بے تیاز ہیں
    موت سے پہلے آدمی جیل سے باہر آئے کیوں