قیمت خرید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qeemat-e-khareed meanings and details
قیمت خرید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قی + مَتے + خَرِید }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیمت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی صفت |خرید| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء میں "روشنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : قِیمَت خَرِیدوں[قی + مَت + خَری + دوں (و مجہول)]
قیمت خرید کے معنی
١ - [ معاشیات ] زر کی وہ مقدار جو کسی چیز کے بدلے میں دی جائے۔
"یہ ان دنوں کی بات ہے جب پیسے کی قیمت خرید بہت ہوتی تھی۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٣٥١)
قیمت خرید or Qeemat-e-khareed english Translation
cost price