لائٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word light meanings and details
لائٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + اِٹ }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Light لائِٹ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : لائِٹْس[لا + اِٹْس]
- جمع غیر ندائی : لائِٹوں[لا + اِٹوں (و مجہول)]
لائٹ کے معنی
١ - روشنی۔
"ڈیرے تنبو لگوا دیے، لائٹ کا انتظام کروایا۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ١٩١)
لائٹ کے جملے اور مرکبات
لائٹ ہاؤس
لائٹ or light english Translation
Light