لاج شرم کے معنی
لاج شرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لاج + شَرْم }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ اسم لاج کے ساتھ فارسی اسم |شرم| لگانے سے مرکب |لاج شرم| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
لاج شرم کے معنی
١ - شرم و حیا۔
"قوم میں انسانیت اور لاج شرم نہیں ہے۔" (١٩٨٩ء، نگار، کراچی، جولائی، ٧)