لب و دہن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lab-o-dahan meanings and details

لب و دہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَبو (و مجہول) + دَہَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے آخر پر |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم |دہن| لگانے سے مرکب عطفی |لب و دہن| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لب و دہن کے معنی

١ - منھ اور ہونٹ: مراد: منھ۔

 لب و دہن میں بھی ملا گفتگو کا فن بھی ملا مگر جو دل پہ گزرتی ہے کہہ سکوں بھی نہیں (١٩٧٨ء، جاناں جاناں، ١٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!