لارا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Laara[2] meanings and details

لارا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا + را }

تفصیلات

iمقامی بولیوں سے اردو میں داخل ہوا، ١٩٢٧ء کو |اردو دائرہ معاف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث )

لارا[2] کے معنی

١ - دبلی، پتلی (لڑکی)

|فاطمہ لارا (دبلی پتلی) جو علاقہ گوران کے باراشاہی قبیلے کی تھی" (١٩٢٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٠٨:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!